براؤزنگ Acquitted

Acquitted

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد قیصر، شیخ رشید اور دیگر بری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا گیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ سیشن…

کار ساز ٹریفک حادثہ کیس: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزمہ کو بری کردیا

کراچی: عدالت نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی خاتون ملزمہ کو بری کردیا۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی ملزمہ کو بری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متوفین کے لواحقین کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری…

دوران عدت نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بری، سزا کیخلاف اپیل منظور

اسلام آباد: عدت کے دوران نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خاور…

سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔ اپیلیں سننے والے بینچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل تھے۔ بینچ نے آج سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا…

سابق وزیراعظم عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات سے بری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ناکافی…

9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں عمران خان و دیگر بری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا گیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 9 مئی، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں عمران خان کو بری کردیا۔ عدالت نے شیخ…

قائد ن لیگ میاں نواز شریف العزیزیہ کیس سے بھی بری

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کیا۔ تاہم…

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کالعدم، مقدمے سے بری

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم کے…

سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری

لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز بری

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان سب کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔…