شادی سے پہلے اہلیہ ڈاکٹر زینب میری معالج تھیں، فیروز خان
کراچی: اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔
فیروز خان نے حال ہی میں برطانیہ میں منعقد ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…