امریکن کانگریس میں پاکستانی انتخابات سے متعلق قرارداد پر پاکستان کا ردعمل
اسلام آباد: پاکستان کے دفترخارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان میں منظور قرارداد کو نوٹ کیا ہے، تاہم قرارداد کی منظوری کا وقت اور حالات دوطرفہ تعلقات،…