خلیل قمر کا لکھا ڈرامہ میرے پاس تم ہو میری فلم کی نقل ہے، سید نور
لاہور: لالی وُڈ کے معروف فلم ساز، ہدایت کار اور مصنف سید نور نے مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔
سید نور نے حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ڈرامہ میرے پاس تم ہو جو بے حد مقبول…