پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا
اسلام آباد: مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے…