موٹروے زیادتی کیس، پولیس کو عابد کی شناخت پریڈ کیلیے مزید مہلت
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش نہ کیا جاسکا، عدالت نے ملزم کی شناخت پریڈ کے لیے مزید مہلت دے دی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے روبرو موٹروے واقعے کے مقدمات پر سماعت ہوئی، لیکن مرکزی ملزم!-->…