پاکستان کی سینئر اداکارہ کی مریم نواز سے مدد کی اپیل
لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مدد کی اپیل کردی۔حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں آبدیدہ اور انتہائی کسمپرسی کی حالت میں دیکھا!-->…