براؤزنگ 9th May Incident

9th May Incident

فوجی عدالتوں سے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی…

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس دوران اسپیشل پبلک…

9 مئی واقعات میں ہمارے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگنے کیساتھ سزا بھی دلوائوں گا، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں پارٹی کے لوگ ملوث ہوئے تو ناصرف معافی مانگیں گے بلکہ اُنہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…

9 مئی سانحہ، عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے…

کشیدگی کم کرنی ہے تو عمران منہ بند رکھیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: سینئر سیاست دان اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو کشیدگی کم کرنی ہے تو اس جماعت کے بانی اپنا منہ بند رکھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ سے پیچھے ہٹنے…

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی…

9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی (یومِ سیاہ) پر افواج پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے۔ پاکستان…

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے موقع پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر خصوصی پیغام دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ…

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کررہے ہیں، پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد…

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ: 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید

گوجرانوالا: سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلا فیصلہ گوجرانوالا میں سنادیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 5، 5 سال قید اور دس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا…