جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران کی دو درخواستیں خارج، وکلاء کا بائیکاٹ
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 19 ستمبر کی واٹس ایپ ویڈیو ٹرائل میں دلائل کا ٹرانسکرپٹ دینے کی درخواست خارج کردی جب کہ عمران خان کے وکلاء نے آج بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
اے ٹی سی جج نے…