خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک
راولپنڈی: پاک فوج نے خیبر پختونخوا میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج ہلاک کردیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک ڈسٹرکٹ میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر!-->…