پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب
لاہور: پاکستان نیوی کی آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی وار کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی سید یوسف رضا!-->…