پیرس کی ایک بھیگی رات اور اجنبی گھر
طاہرہ کاظمی
گہری نیند تھی، پر آنکھ کھل گئی۔ فضا میں جلترنگ کا شور تھا جو روح کی گہرائیوں میں اتر رہا تھا۔ کمرے میں بہت ہلکی روشنی تھی اور چھت پہ بنی ہوئی شیشے کی کھڑکی پر ساز بج رہا تھا۔ سارے کے سارے سُر، بہت لطف انگیز کیفیت تھی۔ دل!-->!-->!-->…