سندھ: 50 ہزار مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
کراچی: عدالت عالیہ نے 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو مفرور ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیتے ہوئے صوبے بھر میں 50 ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ، بینک اکاؤنٹس…