قومی اسمبلی، پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس زیر صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع ہوا۔پٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی!-->…