کراچی میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے کئی افراد دب گئے جب کہ متصل عمارتیں بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
لیاری کے علاقے بغدادی میں واقع النوید ہوٹل کے قریب 5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی،…