یونان کشتیوں کے حادثے میں 40 پاکستانی جاں بحق
ایتھنز/ اسلام آباد: گزشتہ دنوں یونان میں کشتیوں کو حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
یونان کوسٹ گارڈ نے سمندر میں ریسکیو آپریشن ختم کردیا اور قرار دیا کہ لاپتا افراد کو مردہ تصورکیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…