براؤزنگ 30 KM/H Set

30 KM/H Set

کراچی میں ہیوی ٹریفک کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

کراچی: حادثات کے تدارک کے لیے ہیوی ٹریفک کی رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ڈرائیورز کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں ٹریفک مسائل پر اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا سعید غنی، مکیش…