سانحۂ گل پلازہ: دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی
کراچی: آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 تک جاپہنچی ہے، مزید لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے کے نیچے ممکنہ!-->…