براؤزنگ 2nd Death Anniversary

2nd Death Anniversary

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی دوسری برسی

کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے، ان کے انتقال کو دو برس بیت گئے۔ کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔ عمر شریف نے 1980 میں پہلی بار…