براؤزنگ 25 person Robbed

25 person Robbed

کراچی: اسنوکر کلب پر ڈاکوؤں کا دھاوا، 25 افراد لٹ گئے

کراچی: شہر قائد میں لٹیروں کی دیدہ دلیری انتہا پر پہنچ گئی، اسنوکر کلب میں گھس کر اسلحے کے زور پر سابق انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر سمیت 25 افراد کو لوٹ لیا۔بتایا جاتا ہے کہ ڈاکو اسنوکر کلب کے کاؤنٹر سے ڈھائی لاکھ روپے، 25 موبائل فونز لوٹ کر