وزیراعظم 24 ستمبر کو اقوام متحدہ سے ورچوئل خطاب کریں گے
اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورت حال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب دنیا کی!-->…