استاد نصرت فتح علی خان کی 24 ویں برسی
کراچی: دنیائے موسیقی کے بادشاہ اور فن قوالی کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے 24 برس بیت گئے، ان کی بنائی دھنیں اور آواز آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں.
کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے نصرت فتح علی…