آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی منظور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے لیے فوری 23 ارب روپے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی صورت حال پر خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، آزاد کشمیر کے وزرا اور اعلیٰ سیاسی…