کراچی، مزدور نے 22 ساتھیوں کو بے ہوشی کا شربت پلاکر لوٹ لیا
کراچی: ٹاور کے علاقے میں مضر صحت شربت پینے سے 2 درجن کے قریب مزدور بے ہوش ہوگئے۔ایدھی ترجمان نے بتایا مضر صحت شربت پینے سے 22 مزدور بے ہوش ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹاور کے قریب گودام میں 22!-->…