براؤزنگ 2021-22

2021-22

قومی اسمبلی: فنانس بل 2022-21 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے فنانس بل 22-2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں شروع ہوا جس کے بعد اسمبلی اجلاس کی سربراہی اسد قیصر نے سنبھال لی اور قاسم سوری گنتی کے لیے ارکان میں شامل…

خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 37 فیصد مجموعی اضافہ

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہ کیا گیا، پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔ آج خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال…

سندھ، 1477 ارب حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش: تنخواہ 20، پنشن میں‌10 فیصد اضافہ

کراچی: مالی سال 2021-22 کے لیے سندھ کا 1477 ارب روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، انہوں نے بجٹ پیش کیا۔ کم از کم اجرت بڑھاکر 25 ہزار کردی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ…

صوبہ پنجاب کا 26 سو ارب حجم کا بجٹ آج پیش ہوگا

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا 2 ہزار 600 ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ سرکاری ملازمین کا 25 فیصد اسپیشل الاؤنس…

بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آخرکار وہ دن آن ہی پہنچا، قوم بجٹ کی شدت سے منتظر تھی۔ عوام کو بجٹ کے حوالے سے حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ موجودہ حکومت آج اپنا تیسرا وفاقی بجٹ 2022-2021 پیش کرے گی۔ قرضوں اور سود کی مد میں 3100 ارب روپے خرچ ہوں گے۔…