رواں برس افراط زر کی شرح 9 فیصد رہنے کا امکان ہے: اسٹیٹ بینک
کراچی: بینک دولت پاکستان کا کہنا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔مرکزی بینک نے مالی سال 21-2020 کی سالانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں مالی سال!-->…