20 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجرا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے
اسلام آباد: 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج 2025 کا وزیراعظم شہباز شریف نے اجرا کردیا۔
رمضان ریلیف پیکیج کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پیکیج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، 40 لاکھ مستحق…