رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں…