حکومت نے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیدی
اسلام آباد: غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا،…