کراچی میں 19 جولائی کو گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی پیش گوئی
کراچی: سندھ میں کل سے مون سون کی تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مون سون ہواؤں کے تحت کل سے سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ کے بیشترحصوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت آج دادو اور قمبر شہداد کوٹ…