ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی!-->…