پختونخوا: مُلا نذیر گروپ کیخلاف آپریشن میں 17 خوارج مارے گئے
راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 خوارج مار دیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مُلا نذیر گروپ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی…