براؤزنگ 17 Injured

17 Injured

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 زخمی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق جب کہ 17 شہری زخمی ہوگئے، تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سگنل کے قریب آئل ٹینکر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور تک…