گریڈ ایک تا 7 کے سرکاری ملازمین بحال، اپر گریڈ والوں کو ٹیسٹ پاس کرنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں، تاہم آرٹیکل 184/ 3 (ازخود نوٹس) اور 187 کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے گریڈ ایک سے 7 کے سرکاری ملازمین کو بحال کردیا جب کہ اس سے اوپر کے گریڈ کے ملازمین کی بحالی کو!-->…