بنوں کینٹ حملے کی منصوبہ بندی پڑوسی ملک میں ہوئی، تمام 16 دہشتگرد ہلاک اور 5 جوان شہید ہوئے، آئی ایس…
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کو ناکام بناکر خودکُش بمباروں سمیت تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خوارجی عناصر نے بنوں…