پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے آج 155 پروازیں منسوخ
کراچی: خطے کی کشیدہ صورت حال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔کراچی کی 38، لاہور 32، اسلام آباد کی 36 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پشاور کی 16، سیالکوٹ 13، فیصل آباد 8، ملتان 10، کوئٹہ کی 2 پروازیں منسوخ کی!-->…