مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی
کراچی: کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔
عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا اہم ذریعہ ہے، قربانی کے جانوروں کی95 فیصد کھالیں ٹینریز کو…