پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد خوارج ہلاک و زخمی
راولپنڈی: پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر کی شب فتنۃ الخوارج کے 20سے 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی…