کراچی میں 100 سے زائد کمسن بچوں کیساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی: قیوم آباد میں 100 سے زائد کمسن بچوں اور بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ بچوں کو پیسے دے کر اپنے کمرے میں لاتا تھا اور انہیں ریپ کرتے ہوئے ویڈیوز…