میرا کی شادی قائم اور سسرالیوں سے اچھے تعلقات ہیں، والدہ کا انکشاف
کراچی: اداکارہ میرا برطانیہ کے دروازے خود پر 10 برس کے لیے بند کروانے کا باعث بن گئیں۔
والدہ کا نام غلط بتانے اور ٹرانزٹ کی جگہ ٹرانزیکشن بولنے پر امیگریشن حکام نے میرا کو لندن سے واپس کردیا تھا۔
امیگریشن حکام نے میرا پر 10 برس تک برطانیہ…