آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
اسلام آباد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔بینک دولت پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف سے 1!-->…