براؤزنگ یتامیٰ سے حُسن سلوک

یتامیٰ سے حُسن سلوک

نیکی کا سفر

اسد احمد شہر کی ایک پس ماندہ بستی میں یتیم لڑکا حسان اپنی دادی کے ساتھ رہتا تھا۔ اُس کے والدین بچپن میں ہی دنیا سے چلے گئے تھے۔ دادی کی پیرانہ سالی اور حسان کی چھوٹی چھوٹی مصروفیات ایک ساتھ جکڑے ہوئے تھے، لیکن ان کے گھر میں محبت کی