کورونا کا ہیلتھ ورکرز پر کاری وار، متاثرہ کی تعداد 5164 ہوگئی
اسلام آباد: مریضوں کی زندگیاں بچانے والے ہیلتھ ورکرز خود کورونا کا شکار ہونے لگے، قومی صحت کو ارسال کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک 5164 ہیلتھ ورکرز اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیلتھ ورکرز کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ 24!-->…