کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر کردیا۔تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا وائرس اور عیدالضحیٰ ایس او پیز پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع!-->…