کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق، 1400 نئے مریض!
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 379 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 تک پہنچ چکی ہے۔
این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…