براؤزنگ کورونا بحران

کورونا بحران

ملک بھر میں 9565 کورونا زدگان، 201 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 9565 ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 201 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 349 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد

کورونا بحران: ہلاکتیں 167، مریضوں کی تعداد 8219 ہوگئی

پاکستان میں کورونا کا قہر جاری ہے، آج کے روز مزید 22 افراد اس موذی مرض کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے، ہلاکتیں 167، جب کہ متاثر کی تعداد 8219 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ

کورونا بحران: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اس اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔

کورونا بحران: جے ایس بینک نے انتہائی کم شرح سود پر فنائسنگ اسکیم متعارف کرا دی

کراچی: کورونا بحران کے بعد جے ایس بینک کی جانب سے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کے لئے قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال اور میڈیکل سینٹرز اس اسکیم کے تحت فوری بنیادوں پر پانچ سالہ مدت کے لئے 20 کروڑ روپے تک کے قرضے

کورونا بحران: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 408 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر 408 قیدیوں کی ضمانت سے مشروط رہائی کا حکم صادر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ایک کیس کی سماعت کی، دوران سماعت 283 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کی رپورٹ

کورونا بحران: حکومت کا 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو 3 ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے جنم لینے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی، یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں کیا گیا۔