پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: 998 پوائنٹس کی کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس تک کی کمی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 12 ارب 58 کروڑ روپے!-->…