براؤزنگ معصوم بچی کا لرزہ خیز قتل

معصوم بچی کا لرزہ خیز قتل

زینب سے ماہم تک۔۔۔ درندگی کے لرزہ خیز واقعات

افضل خان بدھ کی صبح میرے واٹس ایپ پر ابتدائی خبر کے ساتھ ایک لرزہ خیز تصویر موصول ہوئی۔ تصویر میں کچرا کنڈی میں 6 برس کی معصوم بچی ماہم کی لاش پڑی تھی، چہرے پر بڑی تعداد میں مکھیاں جمع تھیں، پرانے کپڑوں میں جتنی سلوٹیں دکھائی دیں، اس سے