کراچی میں گیس بحران: شہریوں نے لکڑی، اپلے پر کھانا بنایا
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا، ملک کے سب سے بڑے شہر میں کم آمدن والا طبقہ لکڑیوں اور اپلوں سے کھانا پکانے پر مجبور ہوگیا جب کہ خواتین کا کہنا ہے کہ اب تو اُپلوں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی ہے۔مہنگائی کے شدید حملوں!-->…