ازخود نوٹس صرف چیف جسٹس کا اختیار ہے: عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے لارجر بینچ نے ازخود نوٹس کے طریقہ کار کا تعین کرنے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ اختیار صرف چیف جسٹس کے پاس ہے، کوئی بینچ ازخود کسی کو طلب کر سکتا نہ ہی رپورٹ منگواسکتا ہے۔سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اپنے!-->…